( تاریخی ا ُصول پر )


شَمْع ِ سَحَر / سَحَری (کس اضا (--- فت س ، ح) امث  

۱. صبح کا چراغ ؛ جسکی زندگی بہت تھوڑی رہ گئی ہو ، جو عمر طبعی کو پہنچ چکا ہو
۲. صبح کاذب ، آفتاب
(مہذب اللغات ؛ نور اللغات)