( تاریخی ا ُصول پر )


شَمْع دانی () امث  

(نباتیات) ایک قسم کا پودا جس پر ساری کی چونچ سا پھل آتا ہے نیز ایک قسم کا پھول دار درخت (لاط Geranium ازیو : Geranion)