شَمْع
ِ مَجْلِس
(کس اضا (--- فت م ، سک ج ، کس ل)
امث
موم بتی جو محفل میں روشن ہو ؛ (کنایۃً) محفل کیً رونق ، معشوق
کھوپی کے پھل لڑیاں ہیں جیوں ٹوکریاں کے جھیلے
منج شمعِ مجلس اوپر او شمع کون ہوائے
(۱۵۱۱ ، قلی قطب شاہ ، ک ، ۱ : ۹۳)
ایسے ہنس مکھ کو شمع سے تشبیہ
شمعِ مجلس کی رونی صورت ہے
(۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۳۳۳)
[ شمع + مجلس (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .