شمع جلانا ، روشنی پھیلانا ، کسی نیک کام کی ابتدا کرنا
جو شہ شمع روشن کیے سور کا
ملک تیل لیا کر سٹے نور کا
(۱۶۰۹ ، قطب مشتری ، ۲۲)
اس کا اعتراف تمام یورپی مورخین بھی کرتے ہیں کہ مغرب میں علم کی شمع روشن کرنے والے اہل عرب ہی تھے
(۱۹۸۶ ، ہند سے اور ان کی تاریخ ، ۱۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .