( تاریخی ا ُصول پر )


شَمْع عِذار (--- کس ع) صف  

وہ جس کے گال شمع جیسے ہوں ؛ جگمگاتے چہرے والا ؛ (کنایۃً) محبوبِ خوش رو
(مہذب اللغات)