( تاریخی ا ُصول پر )


شَمْع کی رَوشْنی جَلْتے تَلَک ، اَور دیئے کی رَوشْنی مَحْشَر تَلَک کہاوت  

شمع کی روشنی جلتے تک ہے اور دیئے (خیرات) کی روشنی قیامت کے دن بھی کام دے گی
(جامع الامثال)