رونق آنا ، چمک پیدا ہونا ؛سنگار وغیرہ سے چہرے پر ایسی کیفیت کا پیدا ہونا جس سے چہرہ پُر رونق ہو جائے نیز کسی عورت کا مزید حسین ہو جانا ۔
بڑے نواب میرے سینے میں بھی سچائی کا نور اتر آیا ہے ۔ (۱۹۷۵ ، بدلتا ہے رنگ آسماں ، ۳۱).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .