نور ظہور کا وقت ہے چلوں موقع ہوا تو ان بزرگ کے مزار کے پاس بیٹھ کر کچھ قرآن پڑھوں گا ۔
(۱۸۹۹ ، رویائے صادقہ ، ۱۷۹)
نور ظہور کا وقت نہ نماز نہ قرآن ، خدا نہ رسول ﷺپڑے اینڈ رہے ہیں ۔
(۱۹۰۸ ، صبح زندگی ، ۹۳)
اپنے رب کا شکر ادا کرو کہ اس نے یہ بہار دکھائی نور ظہور کا وقت ہے ۔
(۱۹۶۷ ، اجڑا دیار ، ۹۹)
نورِ ظہور کا وقت ۔ (۲۰۰۰ ، دلی کی خواتین کی کہاوتیں اور محاورے ، ۸۵) ۔
(۱۹۶۷ ، اجڑا دیار ، ۹۹)
