دنیا کو چمکانے والا نور ، جہاں کو روشن کرنے والی روشنی ۔
زندہ تاریخ بھی ایک سورج ہے پر
اُس کا نور جہاں تاب اُن کے لیے
ہے جو سورج مکھی کی طرح ہر نفس
روبہ خورشید ہیں
(۱۹۸۲ ، فشار ، ۴۲)
[نور + جہاں (رک) + ف : تاب ، تافتن = چمکنا]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .