( تاریخی ا ُصول پر )


نُور ُ ا لانوار (۔۔۔ضم ر ، غم ا ، سک ل ، فت ا ، سک ن) امذ  

۱۔ روشنیوں کی روشنی ، اُجالوں کا اُجالا ، بہت بڑی روشنی ۔
۲۔ نوروں کا نور ؛ مراد : خداوند تعالیٰ کی ذات ِپاک ، خداوند تعالیٰ کے لیے بطور اسم بولا جاتا ہے ۔
۳۔ (کنایتہ) سورج ، آفتاب ۔
نور الانوار (سورج) کی فیض گستری کا شکر کس قوت سے ادا ہو سکتا ہے ۔