سچائی کی سچی تصویر بناؤ تو اس میں نورالٰہی نظر آئے گا ۔
(۱۸۹۱ ، محاسن الاخلاق ، ۲۷۰)
ساری کائنات ارضی و سماوی نورِ الٰہی سے جگمگا اٹھی ۔
(۱۹۹۸ ، صحیفہ ، لاہور ، جولائی تا ستمبر ، ۶)
۲۔ (کنایتہ) ڈاڑھی
(ماخوذ : جامع اللغات ؛ مہذب اللغات)
[نور + الٰہی (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .