یعنی ارادہ کرتے ہیں کہ بجھا ویں نور خدا کو ساتھ ۔
(۱۸۵۱ ، عجائب القصص(ترجمہ) ، ۲ : ۳۴۱)
نورِ خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
اپنے فرزند کو خدا کے گھر کی بجائے خدا کی شان دکھانی مناسب سمجھی لیکن خدا کی شان دیکھ کر عشرت نورِ خدا بھول گئے ۔
(۱۹۸۳ ، تنقیدی اور تحقیقی جائزے ، ۱۰۶)
[نور + خدا (رک)]
