روشنی عطا کرنے کی حالت ، روشنی دینا ، روشنی پہنچانا ، نور افشانی کرنا ۔
پروفیسر صاحب نے شاعر اور آفتاب بہار کی مماثلتوں مثلاً حیات پروری ، نور بخشی وغیرہ کو نمایاں کیا ہے ۔
(۱۹۹۸ ، قومی زبان ، کراچی ، دسمبر ، ۵۵)
[نور بخش + ی ، لاحقہء کیفیت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .