( تاریخی ا ُصول پر )


نُور ذاتی (کس اضا) امذ  

اللہ تعالی کی تجلی یا جلوے کی چمک یا روشنی ۔ نورِ ذاتی کی تجلی سے سب پر فنا طاری ہو جائے گی ۔
(۱۹۸۲ ، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ ، ۱۴ ، ۲ : ۴۳۱)