( تاریخی ا ُصول پر )


چادَر اُتارْنا محاورہ  

عورت کی بے آبروئی کرنا ( جیسے مرد کی لیے پگڑی اتارنا ) ، عورت کا برقع اتارنا ، عورت کو بے پردہ کرنا ، سر سے چادر علیحدہ کرنا ؛ پردہ فاش کرنا ، ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا .
( اردو قانونی ڈکشنری ؛ نوراللغات ؛ فرہنگ آصفیہ ) .