حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو اپنے بستر پر لٹادیا اور اپنی چادر ان کو اڑھادی اور ان سے فرمایا تم اطمینان رکھو .
( ۱۸۸۷ ، خیابان آفرینش ، ۵۱ ) .
کسی طرح شب فرقت کی صبح ہوجائے
مریض ہجر کو چادر ذرا اڑھا دینا
( ۱۹۱۶ ، گلکدہ ، عزیز ، ۴۴ ) .
۲. (ہندو) بیوہ کے ساتھ شادی کرنا ؛ مردے پر شال ڈالنا .
( فرہنگ آصفیہ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .