پانی کا اس طرح گرنا کہ چادر کی سی شکل پیدا ہو جائے ، آبشار کا بلندی سے گرنا .
-
ہر سمت چشمہ ہائے آب رواں ہیں جاے دلکش و پر بہار ہے چادریں چھوٹتی ہیں .
( ۱۸۸۲ ، طلسم ہوش ربا ، ۱ : ۳۶۹ ) .
حوض شمسی سے پانی زور کر کے اس دیوار میں سے چادر چھوٹتی تھی .
( ۱۹۰۵ ، یادگار دہلی ، ۲۴۰ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .