( تاریخی ا ُصول پر )


چادَر کی توپ (--- و مج) امث  

شاہی زمانے کی ایک قسم کی توپ جس میں ایک کی بجائے کئی نالیں ہوتی تھیں اور ان کی گولیاں (مشین گن کی طرح) ایک چادر سی بنا دیتی تھیں .
-