بساط استطاعت اور گنجائش کے مطابق کام کرنا ، یا زندگی گزارنا .
-
تنگ ہے دل وسعت دامان محشر دیکھ کر
اے جنوں ہم پانو پھیلاتے ہیں چادر دیکھ کر
( ۱۸۷۲ ، گلزار داغ ، ۱۰۴ ) .
گھر والی بیویوں کو چاہیے کہ وہ چادر دیکھ کر پائوں پھیلائیں .
( ۱۹۲۲ ، گل دستۂ عید ، ۵۴ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .