( تاریخی ا ُصول پر )


چادَر ڈالنا محاورہ  

۱. ( ہندو ) بیوہ (کی سرپرستی کے لیے اس) کے ساتھ شادی کرنا یا اس کی شادی کر دینا (سکھوں میں ایک قسم کا بیاہ ہے) .
( نوراللغات ؛ فرہنگ آصفیہ ) .
۲. جنازے پر کسی عزیز یا عقیدت مند کی طرف سے کوئی چادر یا دو شالہ پیش کرنے یا ڈالنے کی رسم .
-