چادر چڑھائو تو شاید غنچۂ مقصود شگفتہ ہو جائے .
( ۱۸۸۰ ، فسانۂ آزاد ، ۱ : ۶ ) .
کوئی منتیں مان رہی ہے ، کوئی چادریں چڑھا رہی ہے .
( ۱۹۳۶ ، رشد الخیری ، دارالسلام ، ۴۲ ) .
میری تربت پہ تو آ کر وہ چڑھاتے چادر
اتنی تکلیف مگر ان سے اٹھائی نہ گئی
سرنگ سازی کا آخری مرحلہ اندر چادر چڑھانے کا ہے .
( ۱۹۷۵ ، سرنگ ، ۱ ) .