۲. سطح تالاب وغیرہ پر پانی کا پھیلائو ، دریا کا پاٹ .
-
موجوں کی تیوری چڑھی اور چادر آب اس قدر بڑھی کہ آسمان کی خبر لائی .
( ۱۹۰۱ ، الف لیلہ ، سرشار ، ۱۲ ) .
[ چادر + آب (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .