چادَر
ِ لاجْوَرْد
(کس صف ( --- سک ج ، فت و ، سک ر)
امث
آسمان ، سبزہ زار ، چراگاہ .
-
چادر لاجورد کنایہ آسمان سے ہے .
( ۱۸۴۵ ، ترجمۂ مطلع العلوم ، ۱۸۷ ) .
[ چادر + لاجورد (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .