بساط یا حیثیت سے زیادہ کام کرنا ، فضول خرچی کرنا .
-
اپنی چادر سے باہر پائوں پھیلانے کا خمیازہ سن چکا تھا .
( ۱۸۹۳ ، نشتر ، ۳ ) .
اسیرو شوق آزادی مجھے بھی گد گداتا ہے
مگر چادر سے باہر پائوں پھیلانا نہیں آتا
( ۱۹۲۷ ، آیات وجدانی ، ۸۱ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .