لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک تھوک والے اپنے کسی ساتھی کو چادر اڑھا کر بٹھا دیتے ہیں اور دوسرے تھوک کے لڑکوں سے پوچھتے ہیں کہ اس میں کون ہے ، اگر صحیح بتا دیا تو بتانے والا دلھن کی طرح اس کی برات لے جاتا ہے جس میں جیتنے والے تھوک کے لڑکے ہارہے ہوئے تھوک والوں کی چڈھی لیتے ہوئے چلتے ہیں .
( ماخوذ : نوراللغات ؛ ا پ و ، ۸ : ۹۸ ) .
چھوٹے چھوٹے بچے .... گلی ڈنڈا ، اندھا بھینسا ، چادر چھپول ... کھیلتے ہیں .
( ۱۹۲۳ ، اہل محلہ اور نا اہل پڑوس ، ۶ ) .