( تاریخی ا ُصول پر )


دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے موڑ کہاوت  

دھوبیوں کے بیاہ ہو تو گدھے کو سجاتے ہیں ؛ غریب کی بھی کبھی نہ کبھی سُنی جاتی ہے .
(جامع اللغات) .