( تاریخی ا ُصول پر )


دھوبی کَہْنے سے گَدھے پَر نَہیں چَڑْھتا کہاوت  

کمینہ شخص کبھی کہنے سے کوئی کام نہیں کرتا اور جب اپنا جی چاہتا ہے خوشی سے انجام دیتا ہے.
(گنجینۂ اقوال وامثال ؛ جامع اللغات)