غم کا مارا ، غم چشیدہ ، رنجیدہ ، ملول ، رنج و ملال سہنے والا .
وہاں بھی رہا جا سکے چند ایّام
پر دل تھا میرا یوہیں غم آشام
(۱۹۳۱، من مو ہن ، آزاد ، ۳۹ الف ) .
[ غم + ف : آشام ، آشامید ن = پینا ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .