( تاریخی ا ُصول پر )


غَم پَرْوَرْد (--- فت پ ، سک ر ، فت و سک ر) صف  

غم کا پالا ہوا ، جو شخص ہمیشہ ملول رہتا ہو : ( مجازاً ) مغموم ، رنجیدہ ، ملول ، رنج میں مبتلا .