دُکھ پہن٘چانا ، آزاد اور دُکھ دینا ، رن٘ج وآلام میں مبتلا کرنا ، تکلیف و اذیّت دینا .
خوش رہیں وہ کہ ہمیں رنج والم دیتے ہیں
شاد رکھے انہیں اللہ جو غم دیتے ہیں
(۱۹۰۳ ، نظم نگاریں ، ۸۵ ) .
آپ اس شخص کو کیا کہیے کہ جس نے امیر
غم دیا غم کو دل آزار بنایا بھی نہیں
(۱۹۶۳ ، دریا آخر دریا ہے ، ۱۱۶ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .