تمنا کوں عالم اے موہن سچ بولتا ہے غم تراش
سچ بھی تمارے ملنے میں ہو تا ہے سب دکھ پاش پاش
شرابِ غم تراش اب ساقیا دے
نہ ہو گا ضبط گریہ کا قلم سے
ہندوستانی بی بی ... ہمدردی کا درد فرسا اور غم تراش لبریز جام دینے والی .
(۱۹۱۵ ، گلد ستۂ پنچ ، ۱۲۶ ) .
[ غم + ف : تراش ، تراشیدن = کاٹنا ، چھیلنا ] .
