تم نے مدت سے خط نہیں بھیجا
نامۂ غم غلط نہیں بھیجا
یہ غم غلط لوگ اس دعوے میں خوش بیٹھے تھے کہ سن سے پہلے ہم پر ننظرِ عنایت ہوگی .
(۱۸۸۰، نیز نگ خیال ، آزاد، ۵۲) .
بے تکلّف ہی نہیں قیدِ تکلّف ہم کو
غم غلط چا ہیے کچھ اپنے دلِ پُر غ ، کو
[ غم + غلط ( رک ) ] .
