بہار کا موسم گزار جانے کا رنج اچھا وقت گزر جانے کا افسو ، عروج کا زمانہ بیت جانے کا قلق .
ذرا سے پتے نے بیتاب کر دیا مجھ کو
چمن میں آکے سراپا غمِ بہا ہوں میں
(۱۹۲۴ . بان٘گ درا ، ۲۳۸) .
[ غم + بہار ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .