غم روزگار ، غم زمانہ ، زندگی کا غم ؛ ( مجازاً ) دنیا کا غم .
مگراب وہ غزل کہا ں رہی ، غمِ حیات نے جو زہرغھولا ہے اس سے پیار محبت کی رہ شدت جاتی رہی .
(۱۹۷۹، دریا آخر دریا ہے ، ۱۶) .
[ غم + حیات ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .