یاراں منے یاری نہیں بھایاں میں غمخواری نہیں
لوگاں میں دلداری نہیں بندے خدا ملکے خدا
میں جو ، بن غم خوار ، ہرگز جی نہ سکتا تھا کبھو
اِن دنوں کرنی پڑی ہے دل کی غم خواری مجھے
واقعی صاحب نے زیادہ باپ سے میری غمخواری اور خاطر داری کی.
(۱۸۰۲ ، باغ و بہار ، ۱۲۸ ).
دوست غم خواری میں میری سعی فرماویں گے کیا
زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جاویں گے کیا
بیماروں کی عیادت وغم خواری آپؐ ضرور فاماتے تھے .
(۱۹۱۴ ، سیرۃ النبیؐ ، ۲ : ۲۱۹ ).
ان کی آنکھیں بھی ہیں پرنم مری غم خواری میں
مجھ کو اب خواب نظر آتے ہیں بیداری میں
[ غم خوار + ی ، لاحقۂ کیفیت ] .
