کسی کے رنج مصیبت میں شریک ہون ا، کسی کا رنج و مصیبت دور کرنے کی کو شش کرنا ، شریک غم ہونا .
محو باتوں سے اس کو کرلیتا
غم بٹا اس کا ہرطرح دیتا
(۱۸۰ ، ہشت گلزار ( مہذب اللغات ) ) .
مُجھے اس قدر نا اہل یا نازک کیوں سمجھا ہے کہ میں تمہارے غم کو بٹا نہ سکوں گی .
(۱۹۴۴ ، حرف آشنا ، ۷۴) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .