اون٘ٹ کی پشت پر لدا ہوا سامان؛ سامان کی وہ مقدار جو اون٘ٹ پر لادی جا سکے.
جب وہ دہلی میں پہنچا اور شتر باروں کو کھولا تو ان سے بجائے شکر نمک نکلا.
(۱۸۶۴، تحقیقات چشتی، ۲۱۹).
علی قلی خاں کے آدمیوں کو دو شتر بار زر ہاتھ آئے.
(۱۸۹۷، تاریخ ہندوستان، ۵ : ۱۱۹).
[ شتر + بار (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .