( تاریخی ا ُصول پر )


شُتَُر مُرْغ کی طَرح ریت میں سَر دَبانا محاورہ  

حقائق کو تسلیم کرنے سے انکار کرنا، (شتر مرغ کے متعلق مشہور ہے کہ وہ ریت میں سر چھپا کر یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح وہ تعاقب کرنے والے کی نظروں سے پوشیدہ ہو گیا ہے).