شتربند:ـ جب حریف نیچے لیٹا ہو تو ظفر کو چاہئے کہ اپنا داہنا گھٹنا حریف کے بائیں گھٹنے پر رکھ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے اوسی پیر کو بازو سے روک کر ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگھیا پکڑ لے اور چت کر دے.
(۱۹۰۷، رموز فن کشتی، ۱۱۵).
[ شتر + بند (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .