چھوٹی توپ جو کسی زمانے میں اونٹ کی پشت پر رکھ کر چلائی جاتی تھی.
برسنے لگے شہ پوہت نالیاں
تفنگ تیر کوں گولیاں شتر ناریاں
(۱۶۸۱، جنگ نامہ سیوک، ۴).
[ شتر + ناری = نالی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .