وہاں بیٹھا تھا چیتا شتربان
کب آویگی خبر محبوبِ مہمان
آفتاب برج حمل یا ثور میں آتا ہے تو اونٹوں کے بال شتربان تراشتے ہیں.
(۱۸۴۵، مجمع الفنون (ترجمہ)، ۲۴۶).
تمدن آفریں، خلاّقِ آئینِ جہانداری
وہ صحرائے عرب، یعنی شتربانوں کا گہوارا
شتربان سے آپ ہوائی جہاز نہیں چلوا سکتے.
(۱۹۸۲، روداد چمن، ۵۹).