شتر مرغ جیسا، (مجازاً) حقائق سے گریز کرنے کا (انداز نظر).
شہر آشوب تصنیف ہونے کے ساتھ ساتھ حقائق کی چشم پوشی اور شتر مرغانہ اندازِ نظر کی جبریت کے سامنے گردن خم ہوتی دکھائی دیتی.
(۱۹۷۴، توازن، ۱۶۱).
[ شتر مرغ + انہ، لاحقۂ صفت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .