ان میں سے ایک پوربی فوج کے بعض افسر اور سپاہی کندۂ ناتراش شتر بے مہار کی طرح نہ اٹھائے بادشاہ سلامت کی خدمت میں پہونچے.
(۱۹۳۳، فراق دہلوی، لال قلعہ کی ایک جھلک، ۷۰).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .