اشاعرہ کی یہ شتر گربگی حقیقت میں نہایت تعجب انگیز معلوم ہوتی ہے.
(۱۹۰۶، علم الکلام، ۳ : ۸۳).
ان نقائص اور شتر گربگی کے باجود یہ اردو کے چند بہترین ناولوں میں شمار ہونے کے لائق ہے.
(۱۹۸۸، نگار، کراچی (سالنامہ)، ۷۵).
اگلے شعرا شتر گربگی کی کچھ پروا نہیں کرتے تھے.
(۱۸۹۳، مقدمۂ شعر و شاعری، ۱۴۸).