آنا تھا میکدے پہ گیا کعبے کی طرف
پیلِ سحاب بھی شتر بے مہار ہے
اس سے مراد یہ نہیں ہے کہ تم خودرائے یا خودبین یا ضدی ہو جائو، لڑکپن میں زیادہ مغرور اور شتر بے مہار ہو جانے سے زیادہ بدتر و مضر کوئی بات نہیں ہے.
(۱۹۰۷، کرزن نامہ، ۲۶۷).
سیاست شتر بے مہار تھی.
(۱۹۵۳، انسانی دنیا پر مسلمانوں کی عروج و زوال کا اثر، ۱۰۴).