وہ خود شتربانی کرتا ہے اور اپنی ماں کے لیے روٹی کپڑا اُس سے حاصل کرتا ہے.
(۱۹۲۴، تذکرۃ الاولیا، ۲۱).
مبارک تجھ کو اے قنبر ہو اپنا مالکِ باذل
قطارِ ناقہ دے سائل کو تاکے یہ شتربانی
(۱۹۳۵، عزیز، صحیفۂ ولا، ۷۸).
[ شتربان + ی، لاحقۂ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .