۱۔ امتحان کے پرچے پر ممتحن کا مقررہ نمبروں میں سے امتحان دینے والے کو نمبر دینا
(مہذب اللغات)
۲۔ مقابلے میں اوّل یا دوم قرار دینا
مختلف خیمہ کے لوگوں میں سجاوٹ کا مقابلہ کردیا جائے اور افسران کیمپ معائنہ کرکے ہر ہر جماعت کو نمبر دیں
(۱۹۲۶ ، طلیعہ ، ۴۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .