ٹیلی فون کا نمبر ڈائل کرنا ؛ ٹیلیفون سے رابطہ کرنا
یہ کہہ کر اس نے مجھ سے میرے گھر کا نمبر مانگا اور پھر وہ نمبر ملایا
(۱۹۹۱ ، سفر گشت ، ۷۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .