کسی اخبار ، رسالے وغیرہ کا خاص شمارہ نکالنا ؛ خصوصی رسالہ شائع کرنا ، کسی خاص موضوع یا موقعے مناسبت سے رسالے یا اخبار کا کوئی شمارہ شائع کرنا
اپنے رسالے کا ایک خاص نمبر نکال ڈالا
(۱۹۵۵ ، تخلیق عمل اور اسلوب ، ۳۴۳)
کالج میگزین کا قدیم دلی کالج نمبر نکالا
(۱۹۸۶ ، دلی والے ، ۲ : ۲۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .