شاں زایزے تو خیر دنیا کی نمبر ون سڑک ہے مگر وہ نرم زیادہ ہے یہ ۔۔۔۔۔ زیادہ گرم ہے
(۱۹۷۵ ، تماشا مرے آگے ، ۱۶۳)
دیکھیں ایک دم سے نمبر ون نہ بنی ہو تو میرے تمام نمبر کاٹ لیجئے
(۱۹۸۸ ، تبسم زیرلب ، ۱۳۴)
دلبر اپنے نمبر ون ٹانگے کو اڑائے جارہا تھا
(۱۹۵۷ ، پہلی کہانیاں ، ۱۶۰)